آبنائے کرچ
آبنائے کرچ بحیرہ اسود اور بحیرہ ازوف کو منسلک کرنے والی ایک بحری گذرگاہ ہے جو یوکرین کے خود مختار جمہوریہ کریمیا میں واقع ہے۔
یہ آبنائے 4.5 سے 15 کلومیٹر تک چوڑی اور 18 میٹر گہری ہے۔ اس کے کنارے سب سے اہم بندرگاہ کرچ ہے۔
ویکی ذخائر پر آبنائے کرچ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |