آبنائے کلیرنس
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے کلیرنس (Clarence Strait) شمالی آسٹریلیا میں جزیرہ میلول (Melville Island) کو آسٹریلیا سے جدا کرتی ایک آبنائے ہے۔ آبنائے کلیرنس مغرب میں خلیج بیگل کو مشرق میں خلیج وان دیمن سے ملاتی ہے۔ یہ ڈارون شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر (31 میل) شمال میں واقع ہے۔