نجوم میں بروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے چوتھے، آٹھویں، بارھویں برج یعنی سرطان، عقرب اور حوت کے گروہ کو بطور مجموعی آبی بروج (Watery Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انھیں موکش ترکون (براہمن راشی) کہا جاتا ہے۔ آبی بروج روحانی اصول، الہام، خفیہ امور، ابدی سکون اور نجات سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم