آتش زنی ایک جرم ہے،[1] جس کے عمومی معنی ہیں کہ جان بوجھ کر، منصوبہ کے تحت، کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کسی کی املاک، عمارت یا مذموم مقاصد کے حصول مثلاً بیمہ کے پیسوں کے حصول کے لیے ایسی اشیاء کو نذرِ آتش کر دیا جائے۔[2]

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم