ڈاکٹر آتما رام (12 اکتوبر 1908 - 6 فروری 1983) بھارت کے ایک مشہور سائنس دان تھے۔ ان کی یاد میں بھارت کے مرکزی ہندی ادارے (کیندریہ ہندی سنستھان) کی طرف سے آتمارام پُرسکار (انعام) دیا جاتا ہے۔

تعارف

ترمیم

ڈاکٹر آتما رام اپنی زندگی میں بطور سائنس دان بہت مشہور ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ انھیں ادب سے اور بہ طور خاص ہندی ادب سے خاص شغف تھا۔ اسی وجہ سے ہر سال بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے آتمارام پُرسکار (انعام) دیا جاتا ہے۔

خارجی روابط

ترمیم