آدم بن سلیمان
آدم بن سلیمان، تابعی ، حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک اور ثقہ محدثین میں سے ہیں آپ یحییٰ بن آدم کے والد ہیں، جو کوفہ میں رہتے تھے۔ سفیان ثوری نے ان سے روایات لی ہیں۔ وہ کم روایت کرنے والوں میں سے تھے۔
آدم بن سلیمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | آدم بن سليمان |
مقام وفات | کوفہ |
اولاد | يحيى. |
عملی زندگی | |
طبقہ | الوسطى من التابعين |
نسب | القرشي |
وجۂ شہرت: | ایک فقیہ ثقہ . |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
ذہبی کی رائے | ایک امام ثقہ |
اس سے روایت کرتے ہیں:
|
|
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
سیرت
ترمیمآپ کا نام آدم بن سلیمان ہے۔آپ خالد بن خالد بن عمارہ بن ولید بن عقبہ بن ابی معیط کا آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کوفہ میں رہتے تھے اور آپ کا لقب ابو یحییٰ تھا۔ آپ ابو یحییٰ بن آدم ہیں جو کوفہ کے محدثین میں شمار ہوتے تھے۔ آپ کا آقا خالد بن خالد ایک مخفی، عزت دار آدمی تھے۔ .[1]
روایت حدیث
ترمیمآپ کی حدیث کی روایت سفیان الثوری، سعید بن جبیر، یونس بن ابی اسحاق، عطاء، نافع، شعبہ اور اسرائیل نے ان کی سند سے روایت کی ہیں۔
جراح و تعدیل
ترمیمامام ابو حاتم الرازی رحمہ اللہ علیہ: صالح احمد بن شعیب النسائی رحمہ اللہ علیہ نے کیا:ابو یحییٰ ثقہ ہیں۔ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ علیہ نے کہا:آدم دیانت دار اور ثقہ ہیں۔(تدریب التہذیب) [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ادم بن سليمان والد يحيى بن ادم - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ مورخہ 9 سبتمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-24
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ أرشيف=
(معاونت) - ↑ "موسوعة الحديث : آدم بن سليمان"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 17 يناير 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-24
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ أرشيف=
(معاونت)