آدیا بیدی
بھارتی تھیٹر فنکار اور بالی ووڈ اداکارہ
آدیا بیدی ایک بھارتی تھیٹر فنکار اور بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ وہ متعدد بالی ووڈ فلموں میں نمودار ہو چکی ہیں۔ امریکی پولیس کے طریقہ کار پر مبنی ٹیلی ویژن ڈراما سیریز لا اینڈ آرڈر: مجرمانہ نیت میں کردار ادا کر چکی ہیں اور نیویارک کے بین الاقوامی فرنج فیسٹیول شو میں نمودار ہو چکی ہیں۔[1][2][3]
Aadya Bedi | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | ممبئی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
آدیا بیدی مشہور اداکار کبیر بیدی کی بھانجی ہیں۔[1]
کیریئر
ترمیمآدیا بیدی نے دیو بینی گل کی 1999 میں جاری ہندوستانی فلم اسپلٹ وائڈ اوپن سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کی دوسری فلم گیارہ سال کے وقفے کے بعد آئی۔ بالی ووڈ سے غیر حاضر رہنے کے دوران ، آدیا بیدی تھیٹر اور امریکی ٹیلی ویژن میں کام کر رہی تھیں۔
فلمی گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمعنوان | سال | کردار | نوٹ | ذریعہ |
---|---|---|---|---|
اسپلٹ وائڈ اوپن | 1999 | - | - | [1] |
گرانٹ سینٹ شیونگ کو | 2010 | رادھا | - | [1] |
کوئل | 2011 | دامنی | - | [1] |
جگنو | 2013 | مایا | - | [2] |
ٹیلی ویژن
ترمیمعنوان | سال | کردار | نوٹ | ذریعہ |
---|---|---|---|---|
لا اینڈ آرڈر: مجرمانہ ارادہ | 2008 | جیسمن خان | - | [3] |
مزید دیکھیے
ترمیم- سینما آف انڈیا
- بالی ووڈ
- کبیر بیدی
- جگنو
- اسپلٹ وائڈ اوپن
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ "IMDb profile 1"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-22
- ^ ا ب "IMDb profile 2"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-22
- ^ ا ب "Law & Order: Criminal Intent"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-22