آرام شاہ

دہلی سلطنت کا دوسرا مسلم حکمران جس نے 4 نومبر 1210ء سے مئی 1211ء تک حکومت کی۔

قطب الدین ایبک کا بیٹا جو اس کے مرنے کے بعد 1210ء میں تخت سلطنت پر بیٹھا۔ نااہل اور آرام طلب تھا اس لیے سلطنت کا انتظام نہ سنبھال سکا۔ لاہور کے علاوہ دوسرے ترک سرداروں نے بھی اسے بادشاہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ دہلی کے ترکوں نے شمس الدین التمش کو بادشاہ بنا دیا۔ اس نے ایک سال کے اندر اندر آرام شاہ کا خاتمہ کر دیا۔

آرام شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 12ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات اپریل 1211 (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد قطب الدین ایبک  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان غلاماں  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 1210  – جون 1211 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png قطب الدین ایبک 
التتمش  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png