آرام (اداکارہ)
آرام ( فارسی: آرام، پورا نام: اعظم میرحبیبی، اعظم میرحبیبی ؛ پیدائش 1953ء) [1] ایک ایرانی فلمی اداکارہ ہے۔ اس نے ایرانی فلم گرگ بیزار سے کام شروع کیا۔[2][3] ان کا اہم کردار 1978ء میں آنے والی فلم حکم تیر میں بطور بہجت تھا۔ [4]
آرام | |
---|---|
آرام 1974ہ میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1953 (عمر 70–71 سال) تہران، پہلوی خاندان |
قومیت | ایرانی |
شریک حیات | ماجد مجتہد (ش۔ 1978) |
اولاد | اکرم، عامر حسین، مریم |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
دور فعالیت | 1973–1978 |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلموگرافی
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ fa:آرام (بازیگر)
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm2138126/?ref_=tt_cl_t4
- ↑ "Archived copy"۔ 2012-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-09
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ fa:آرام بازیگر))
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm2138126/?ref_=tt_cl_t4
- ↑ "Archived copy"۔ 2013-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-09
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ :fa:آرام (بازیگر)