آرمز اینڈ دی مین (ڈرامہ)

آرمز اینڈ دی مین جارج برنارڈ شا کا ایک طربیہ ڈراما ہے۔ اس کا عنوان لاطینی میں ورجیل کے اینیڈ کے ابتدائی الفاظ سے موخوذ ہے۔ [1]

یہ ڈراما پہلی بار 21 اپریل 1894 کو ایونیو تھیٹر میں کھیلا گیا تھا اور کتابی شکل میں اس کی اشاعت 1898ء میں عمل میں آئی تھی۔ یہ مالی اعتبار سے شا کی پہلی کامیابیوں میں سے ایک تھا۔ [2]

آرمز اینڈ دی مین (اسلحہ اور انسان) ایک فکاہیہ ناٹک ہے جو جنگ و جدال کو ایک بے معنی عمل انسانی قرار دینے پر زور دیتا ہے.

پلاٹ کا خلاصہ

ترمیم
 
آرمز اینڈ دی مین، 1894 میں لوکا کی تصویر کشی کرنے والی فلورنس فار کی پروڈکشن تصویر

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shaw، Bernard (1898)۔ "Arms and the Man"۔ Plays: Pleasant and Unpleasant۔ London: Grant Richards۔ ج The Second Volume, Containing the Four Pleasant Plays۔ ص 1–76 – بذریعہ Internet Archive
  2. Frezza, Daniel.