ورجل
ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسیح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسیح سے 19 قبل مسیح کے درمیان میں لکھی تھی۔ یہ اس کا بہترین کام اور مغربی ادب کی تاریخ کی سب سے اہم نظم ہے۔ رواج کے مطابق ورجل نے 19 قبل مسیح کو یونان کا سفر کیا تا کہ اینیڈ پر نظر ثانی کر سکے۔ یونان کے شہر میگارا کے پاس سے گزرتے ہوئے اسے بخار ہو گیا۔ بحری جہاز سے اٹلی جاتے ہوئے وہ مزید بیماری سے مزید کمزور ہو گیا۔ اور اطالیہ میں برینڈیسی کی بندرگا پر 21 ستمبر 19 قبل مسیح کو اس کا انتقال ہو گیا۔
ورجل | |
---|---|
ورجل کی عکاسی | |
پیدائش | پیوبلیس ورجلیس مارو 15 اکتوبر 70 قبل مسیح نزد مانتووا، سیزلپائن گال، رومی جمہوریہ |
وفات | 21 ستمبر، 19 ق م (عمر 50 سال) بیرندیسی، اطالیہ، رومی سلطنت |
پیشہ | شاعر |
قومیت | رومی |
اصناف | رزمیہ، دیہاتی شاعری، راعیانہ شاعری |
ادبی تحریک | آگسٹسی شاعری |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں ورجل سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ورجل کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- منتخب کام
- ورجل کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ورجل انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ورجل کی تصنیفات