جان آرنلڈ سیٹز سی ایم جی (19 ستمبر 1883 – 1 مئی 1963ء) ایک آسٹریلوی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعلیم تھے۔ انھوں نے وکٹوریہ کے لیے 1910-11ء سے 1912-13ء تک دس اول درجہ کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] انھوں نے 1909ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے بھی کھیلا [2]

آرنلڈ سیٹز
ذاتی معلومات
مکمل نامجان آرنلڈ سیٹز
پیدائش19 ستمبر 1883(1883-09-19)
میلبورن، آسٹریلیا
وفات1 مئی 1963(1963-50-10) (عمر  79 سال)
میلبورن، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1909آکسفورڈ یونیورسٹی
1910 to 1913وکٹوریہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 20
رنز بنائے 981
بیٹنگ اوسط 28.85
100s/50s 3/3
ٹاپ اسکور 120
گیندیں کرائیں 20
وکٹ 1
بالنگ اوسط 12.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/7
کیچ/سٹمپ 18/0
ماخذ: کرک انفو، 17 نومبر 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Arnold Seitz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-16
  2. Levens، R.G.C.، مدیر (1964)۔ Merton College Register 1900-1964۔ Oxford: Basil Blackwell۔ ص 54