آرکٹک علاقہ کی کل آبادی 8000 ہے۔ اس میں سے صرف 80 مسلمان ہیں جو اسکیمو، عرب، ہندوستانی اور صومالی ہیں۔

ڈاکٹرحسين قستي أمام ، جن کی کاوشوں سے یہاں ایک مسجد وجود میں آئ

اسکیمو کے قبول اسلام

ترمیم

اولاً بغرض نکاح چھ اسکیمو خواتین نے اسلام قبول کیا۔ بعد میں مردوں نے بھی اسلام قبول کیا۔

مسجد کی تعمیر

ترمیم

ایک سعودی ڈاکٹرجو صحافی بھی ہے، کی کاوشوں سے اس علاقے میں 2014 میں ایک مسجد بنی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم