ریونا اومادیوی ناگراج (پیدائش: 11 فروری، 1965ء) ایک بھارتی خاتون بلیئرڈز کھلاڑی ہے۔[1] [2] وہ تین بار بھارت کی قومی چیمپئن بھی رہ چکی ہے۔ 2012ء میں لندن چیمپئن شپ میں ایوا پالمیئس کو ہراکر وہ ایک عالمی چیمپئن بنی۔[3]

ذاتی معلومات
مکمل نامریونا اومادیوی ناگراج
قومیتبھارتی
پیدائش (1965-02-11) 11 فروری 1965 (age 59)
بھارت
کھیل
ملک بھارت
کھیلبلیئرڈز، اسنوکر
کلبکرناٹک اسٹیٹ بلیئرڈز ایسوسی ایشن
تجدید شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014

حوالہ جات ترمیم