بلیئرڈز
فرانس اورانگلستان سے مقبولیت حاصل کرنے والا یہ کھیل اس وقت پوری دنیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ کھیل ایک ہموار سطح کی میز پر چھڑی اور گیندوں کی مدد سے کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں دو کھلاڑی یا دو ٹیمیں بیک وقت حصہ لے سکتی ہیں۔ چھڑی کی لمبائی 3 فٹ سے 6 فٹ ہوتے ہے۔ جس کا اگلا سرا چمڑے سے بنا ہوتا ہے۔ سنوکر اور سکٹل اس کی اہم اقسام ہیں۔ اردو لغات میں اس کے لیے انٹا بازی مستعمل ہے۔
Engraving of an early billiards game with obstacles and targets, from Charles Cotton's 1674 book The Compleat Gamester | |
مجلس انتظامیہ | World Confederation of Billiard Sports |
---|---|
پہلی دفعہ کھیلی گئی | 15th-century Europe, with roots in ground billiards |
خصائص | |
رابطہ | No |
ٹیم کے کھلاڑی | Single opponents, doubles or teams |
مخلوط | Yes, sometimes in separate leagues/divisions |
زمرہ بندی | Indoor, table |
لوازمات | Billiard ball، billiard table، cue stick |
جائے وقوعہ | Billiard hall or home بلیئرڈ کمرہ |
ویکی ذخائر پر بلیئرڈز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |