آر ویلین (انگریزی: Orwellian) ایک صفت ہے۔جس میں ایسی صورت حال، خیال یا معاشرتی حالات بیان کیے جاتے ہیں جو انگریز مُصنف جارج آر ویل کے مطابق جو فری اور اوپن سوسائٹی کی بہبود کے لیے نقصان دہ ہو۔