قومی سلامتی
قومی سلامتی (national security) سے مراد کسی ریاست کی بقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس ضرورت کو اقتصادی طاقت، اطلاقِ طاقت (power projection)، سیاسی طاقت اور سفارتکاری (diplomacy) کی ممارست کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے۔ یہ تصّور دوسری جنگ عظیم کے بعد زیادہ تر ریاساتِ متحدہ امریکہ میں ترویج پایا۔ یہ اِصطلاح ابتدا میں صرف فوجی طاقت پر مرکوز تھی، لیکن اَب یہ کئی مناظر کا احاطہ کرتی ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- شمارندی غیرامنیت (computer insecurity)
- وطنی سلامتی (homeland security)
- بین الاقوامی سلامتی (international security)
- قانون کی حکمرانی (rule of law)
- سلامتی (security)
- دہشت گردی (terrorism)