آر ٹی رام چندرن
آر ٹی رام چندرن (پیدائش: 4 جولائی 1947ء)|(انتقال: 4 فروری 2021ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1993ء اور 1998ء کے درمیان 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 4 جولائی 1947 ناگپور، بھارت |
وفات | 4 فروری 2021 | (عمر 73 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 4 (1993–1998) |
ماخذ: کرک انفو، 27 مئی 2014 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 4 فروری 2021ء کو 73 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "R. T. Ramachandran"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2014