آزادی اسٹیڈیم (فارسی: ورزشگاه آزادی‎; انگریزی: Azadi Stadium) جس کا سابقہ نام آریامہر اسٹیڈیم (فارسی: ورزشگاه آریامهر‎) تہران، ایران میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔

آریامہر اسٹیڈیم
مکمل نامآزادی اسٹیڈیم [1]
سابقہ نامآریامہر اسٹیڈیم (1971–1979)
مقامتہران، ایران
جغرافیائی متناسق نظام35°43′27.99″N 51°16′31.88″E / 35.7244417°N 51.2755222°E / 35.7244417; 51.2755222
مالکآزادی اسپورٹس کمپلیکس
عاملMSYA
تہران
گنجائش78,116 (2016)[2]
84,412 (2012–2016)[3]
95,225 (2003–2012)
100,000 (1973–2003)
ریکارڈ تماشائی128,000[4]
ایران کا پرچم ایران قومی فٹ بال ٹیم بمقابلہ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
میدانی حصہ110 میٹر × 75 میٹر (361 فٹ × 246 فٹ)
سطحDesso GrassMaster
اسکور بورڈ104 m2 jumbotron
تعمیر
بنیاد1 اکتوبر 1970
تعمیر1970–1973 (3 سال)
افتتاح18 اکتوبر 1973ء (1973ء-10-18)
1 ستمبر 1974ء (1974ء-09-01) (ایشیائی کھیل 1974)
مرمت2002–2003
توسیع2002
تعمیراتی لاگت2,578,183,966 تومان (€400,163,944)
معمارعبد العزیز مرزا فرمانفرمائیان
کرایہ دار
Esteghlal (1973–تاحال)
Persepolis (1973–تاحال)
ایران قومی فٹ بال ٹیم (1975–تاحال)
ویب سائٹ
www.azadisportcomplex.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "Azadi Stadium Guide - FIFA.com"۔ fifa.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2015 
  2. 22 ہزار نفر از ظرفیت آزادی کم شد
  3. "Azadi Stadium | TeamMelli"۔ teammelli.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2015 
  4. Azadi Stadium (Tehran) - World of Stadiums

بیرونی روابط ترمیم