آسام علیحدگی پسند تحریکیں
آسام علاحدگی پسند تحریکیں (Assam separatist movements) بھارت کی ریاست آسام میں بغاوت کی تحریکیں ہیں۔ تنازع 1970 کی دہائی میں شروع ہوا۔[2] اس کی شروعات دہلی میں وفاقی مرکز سے آسام میں اندرونی آباد کاری اور مبینہ غفلت کے نتیجے میں ہونے والی کشیدگی سے ہوئی۔[3][4]
آسام تنازع Assam Conflict | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ شمال مشرقی بھارت میں بغاوت | |||||||
ریاست آسام | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
آسام یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ | بھارت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
پریش برواہ |
بکرم سنگھ (31 مئی 2012-تاحال) وجے کمار سنگھ (31 مارچ 2010–31 مئی 2012, ریٹائرڈ) | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
10,000 ہلاک[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Five killed in Assam bomb blasts – DAWN.COM"۔ dawn.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014
- ↑ Bloody Tea – Article on conflict
- ↑ Aruni Kashyap (19 مئی 2010)۔ "India needs talks for Assam's peace"۔ The Guardian۔ London۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014
- ↑ "Bomb Kills 10 at India Independence Parade"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 15 اگست 2004۔ صفحہ: 15 (section 1)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014