آسان نیکیاں
محمد تقی عثمانی کی کتاب
آسان نیکیاں پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ اس کتاب میں ان اعمال کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن کی انجام دہی میں خاص مشقت یا محنت در کار نہیں ہوتی، لیکن ان کا اجر و ثواب بہت زیادہ ہے اور ذراسی توجہ کے ذریعے انسان کے نامہ اعمال میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ کتاب کا مقصد تالیف یہ ہے کہ ان آسان نیکیوں پر عمل کرنے اور انھیں آخرت کا ذخیر ہ بنانے کا داعیہ دلوں میں پیدا ہو۔ کتاب کے 128 صفحات ہیں اور 1427ھ میں ادارہ اسلامیات لاہور سے شائع ہوئی ہے۔[1]
مصنف | محمد تقی عثمانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
ویب سائٹ | آسان نیکیاں |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 216۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢