محمد تقی عثمانی کی تصانیف کی فہرست

ویکیمیڈیا فہرست مضمون

تصانیفِ محمد تقی عثمانی جس میں پاکستانی مسلم فقیہ و عالم مفتی محمد تقی عثمانی کی کتابیں، ترجمہ جات، تبصرے اور مضامین شامل ہیں۔ عثمانی اسلامی مالیات، قانون اور اسکالرشپ میں ایک اسنادی حیثیت رکھتے ہیں۔[1]

عثمانی عربی، انگریزی اور اردو میں 143 سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔[2] وہ دارالعلوم کراچی کے ماہانہ جریدہ البلاغ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔[2] ان کی کتابوں میں تکملہ فتح الملہم، اصول الافتاء و آدابہ، "این انٹروڈکشن ٹو اسلامک فائنانس، دی میننگ آف دی نوبل قرآن وِتھ ایکسپلینیٹری نوٹس، اسلام اور جدت پسندی اور ذکر و فکر شامل ہیں۔

عثمانی کی کتابوں کا ایک انبار

عربی کتب

ترمیم

انگریزی کتب

ترمیم
  • این انٹروڈکشن ٹو اسلامک فائنانس (ترجمہاسلامی بینکاری کی بنیادیں)[7][8]
  • کوزیس اینڈ ریمڈیز آف دی پریزینٹ فائنینشل کرائسز فروم اسلامک پرسپیکٹو (ترجمہموجودہ عالمی معاشی بحران اور اسلامی تعلیمات)
  • کنٹیمپرری فتاوٰی (Contemporary Fatawa)[9]
  • اسلامک منتھس: میرٹس اینڈ پریسپٹس (Islamic Months: Merits and Precepts)
  • دی اتھارٹی آف سنہ (ترجمہحجیت حدیث)[10]
  • دی ہسٹورک ججمنٹ آن انٹریسٹ ڈیلیورڈ اِن دی سپریم کورٹ آف پاکستان (ترجمہسود پر تاریخی فیصلہ)[11]
  • دی لینگویج آف دی فرائڈے خطبہ (The Language of the Friday Khutbah)
  • دی میننگ آف دی نوبل قرآن وِتھ ایکسپلینٹری نوٹس (The Meanings of the Noble Qur'an with explanatory notes)[12]

اردو کتب

ترمیم
 
اکابر دیوبند کیا تھے؟، زم زم کتاب ڈپو، دیوبند کا شائع کردہ ہندوستانی ایڈیشن
  • احکام اعتکاف پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی لکھی ہوئی اعتکاف پر ایک کتاب۔[13] اعتکاف اسلام کی اہم عبادات میں سے ہے۔ ہر سال رمضان کے آخری عشرہ میں مساجد کے اندر مسلمانوں کی کثیر تعداد میں عبادت انجام دیتی ہے۔ رسالہ ہذا میں مفتی تقی عثمانی نے فضائل اعتکاف اور اعتکاف کی حقیقت بیان کرتے ہوئے اعتکاف کے احکام و مسائل مختصر بیان کیے ہیں۔اعتکاف سے پہلے اس کتابچہ کا مطالعہ مفید ثابت ہو گا۔8٠ صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مکتبہ دار العلوم کراچی کی طرف سے 1429 ھ میں شائع ہوا۔ رسالہ ہذا کی اہمیت اس بات سے عیاں ہوتی ہے کہ شعیب عمر نے "The Rules of Itikaf" کے عنوان سے اس کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔ اس کے 52 صفحات ہیں اور ادارہ اسلامیات لاہور کا شائع کر دہ ہے۔[14]
  • احکام ذبح، ذبح کے احکام سے متعلق عربی زبان میں ایک مختصر کتاب ہے، جس میں شرعی اعتبار سے ذبح کرنے کا طریقہ اور اس کی شروط آیات و احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں، بعد ازاں ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھنا، ذبح کرنے والے کے لیے ضروری شرائط اور اہل کتاب سے ذبح کروانے کی شرعی حیثیت وغیرہ جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب اپنے موضوع کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کے 11٠ صفحات ہیں اور مکتبہ دار العلوم کراچی سے 1424 ھ میں شائع ہوئی ہے۔ کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولاناعبد اللہ نانہ نے Legal Rulings on Slaughtered Animals کے عنوان سے انگریزی زبان میں کتاب ہذا کا ترجمہ کیا۔ 174 صفحات پر مشتمل یہ ترجمہ 1426 ھ میں مکتبہ دار العلوم کراچی کی طرف سے شائع ہوا۔[15]
  • اکابر دیوبند کیا تھے؟ (ترجمہ The Scholars of Deoband Islamic Seminary)[16]
  • درسِ ترمذی[17]
  • فرد کی اصلاح[17]
  • حضرت امیر معاویہ اور تاریخی حقائق
  • حکیم الامت کے سیاسی افکار [18]
  • اصلاحی مجالس[17]
  • اسلام اور جدت پسندی (ترجمہ Islam and Modernism)۔ انگریزی ترجمہ الگ سے شائع ہوا ہے۔[19]
  • اسلام اور سیاستِ حاضرہ (ترجمہ Islam and Contemporary Politics)
  • اسلام اور سیاسی نظریات[20]
  • مآثر حضرت عارفی (ترجمہ Sayings and memories of Abdul Hai Arifi)[16]
  • مغربی ممالک کے جدید فقہی مسائل اور ان کا حل
  • نقوشِ رفتگاں[16]
  • توضیح القرآن یا آسان ترجمۂ قرآن [21]
  • علوم القرآن، [12] عثمانی نے معارف القرآن کا ایک تعارف لکھا، جسے انھوں نے الگ کیا اور بعد میں علوم القرآن کے طور پر اس میں ترمیم کی۔ اس کا انگریزی ترجمہ صالح صدیقی نے An Approach to the Quranic Sciences کے طور پر پیش کیا ہے۔[22]
  • تقلید کی شرعی حیثیت (ترجمہ Legal Status of Following a Madhab)۔ ترجمہ الگ سے شائع ہوا ہے۔[17]
  • تقاریرِ ترمذی[17]
  • ذکر و فکر[17]
  • یادیں (خود نوشت سوانح)

نمازیں سنت کے مطابق پڑھیے

ترمیم

یہ مختصر سا کتابچہ ہے، جس میں نماز کا مسنون طریقہ اور اس کو آداب کے ساتھ ادا کرنے کی ترکیب بیان مقصود ہے۔ کتابچہ ہذا میں نماز کے تمام مسائل مذکور نہیں، بلکہ صرف ارکان نماز کی ہیئت سنت کے مطابق بنانے کے لیے چند ضروری باتیں بیان کی گئی ہیں ران غلطیوں اور کوتاہیوں پر تنبیہ کی گئی ہے، جو آج کل بہت زیادہ رواج پاگئی ہیں۔ 31 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ 1427ھ میں ادارہ اسلامیات لاہور سے شائع ہوا ہے۔[23]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 197 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  2. ^ ا ب "جسٹس شیخ محمد تقی عثمانی"۔ themuslim500.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2021 
  3. ظل هما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 204 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  4. ظل هما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 205–206 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  5. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 201–202 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  6. ظل هما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 202–203 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  7. محی الدین حجار (30 دسمبر 2020)۔ "جائزۂ کتاب: این انٹروڈکشن ٹو اسلامک فائنانس (مفتی محمد تقی عثمانی)"۔ جرنل آف اسلامک فائنانس۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا: آئی آئی یو ایم انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس۔ ج 9 ش 2: 155–158۔ اطلع عليه بتاريخ 2021-01-19
  8. روڈنی ولسن (جنوری 2003)۔ "این انٹروڈکشن ٹو اسلامک فائنانس (مفتی محمد تقی عثمانی)"۔ جرنل آف اسلامک فائنانس۔ اوکسفرڈ: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ ج 14 ش 1: 95–98۔ DOI:10.1093/jis/14.1.95۔ ISSN:0955-2340۔ JSTOR:26199857۔ PMC:4215605۔ PMID:25368051
  9. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 206 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  10. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 202–203 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  11. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 212 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  12. ^ ا ب ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 199 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  13. ASIN B0858SSD51
  14. ظل ھما (جنوری۔ جون 2٠19)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 2٠3۔ مؤرشف من الأصل في 2021-01-28۔ اطلع عليه بتاريخ 24 جنوری 2٠22 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  15. ظل ھما (جنوری۔ جون 2٠19)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 2٠3۔ مؤرشف من الأصل في 2021-01-28۔ اطلع عليه بتاريخ 24 جنوری 2٠22 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  16. ^ ا ب پ ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 219–220 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  17. ^ ا ب پ ت ٹ ث
  18. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 214 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  19. John C. Zimmerman (2008)۔ "A Review of: "Mufti Muhammad Taqi Usmani. Islam and Modernism,""۔ Terrorism and Political Violence۔ Taylor & Francis۔ ج 20 ش 3: 446–448۔ DOI:10.1080/09546550802194718۔ S2CID:145130247۔ اطلع عليه بتاريخ 2021-01-19
  20. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 213 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  21. ظل ھما (جنوری۔ جون 2019)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج 3 ش 1: 198 {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)
  22. ظہر الدین ناوی؛ زنیدہ محمد مرزوقی (2017)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی اینڈ ہیز اسکالرلی کنٹری بیوشن ٹو دی قرآنک اسٹڈیز"۔ Al-Irsyad: اسلامی اور عصری امور کا جریدہ۔ ج 2 ش 1: 105–106
  23. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج ٣ ش ١: 206۔ مؤرشف من الأصل في 2021-01-28۔ اطلع عليه بتاريخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢ {{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (مساعدة)

کتابیات

ترمیم