آسان چینی حروف
(آسان چینی زبان سے رجوع مکرر)
آسان چینی حروف (Simplified Chinese characters) (آسان چینی: 简体字، روایتی چینی: 簡體字؛ پنین: jiǎntǐzì) سرزمین چین میں استعمال کے لیے معیاری چینی حروف ہیں۔ روایتی چینی حروف کے ساتھ یہ معاصر چینی تحریری زبان کی دو معیاری حروف تہجی میں سے ایک ہے۔ سرزمین چین میں عوامی جمہوریہ چین کی حکومت خواندگی میں اضافہ کی کوشش میں 1950 اور 1960 دہائیوں میں طباعت میں استعمال کے لیے اس کو فروغ دیا ہے۔[1] انھیں سرکاری طور پر عوامی جمہوریہ چین اور سنگاپور میں استعمال کیا جاتا۔
آسان چینی | |
---|---|
قِسم | علامتی الفاظ |
زبانیں | چینی |
مدّتِ وقت | سے 1956 |
بنیادی نظام |
اوریکل بوناسکرپٹ
|
متعلقہ نظام | کانجی, چو نوم, ہنجا, خیطاناسکرپٹ, ژوین |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 教育部就《汉字简化方案》等发布 50 周年答记者提问 Semi-centennial celebration of the publication of Chinese Character Simplification Plan and official press conference.
انگریزی تلفظ: /O ua '/}}