آسٹریلوی ڈالر (رمز: AUD، علامت :$) دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ (کرنسی) ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔

آسٹریلوی ڈالر
آئیسو4217 کوڈ
کوڈAUD
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1100cent
علامت$
centc
Banknotes
 عام استعمال$5, $10, $20, $50, $100
 کم استعمال$1, $2 (no longer in production)
سکہ
 عام استعمال5c, 10c, 20c, 50c, $1, $2
 کم استعمال1c, 2c (no longer in production)
آبادیات
تاریخ اجرا14 February 1966
بدلیAustralian pound
صارفین آسٹریلیا
3 other countries
اجرا
مرکزی بینکReserve Bank of Australia
 ویب سائٹwww.rba.gov.au
طابعNote Printing Australia
 ویب سائٹwww.noteprinting.com
ٹکسالRoyal Australian Mint
 ویب سائٹwww.ramint.gov.au
مقررہ قیمت
افراطِ زر7.0% (آسٹریلیا only)
 ماخذReserve Bank of Australia, March 2023.
مربوط معTuvaluan dollar and Kiribati dollar at par

حوالہ جات

ترمیم