آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1989-90ء
آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 1990ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کھیلا جو نیوزی لینڈ نے جیتا۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی جان رائٹ اور آسٹریلیا کی قیادت ایلن بارڈر نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے ہندوستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایک محدود اوورز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لیا جو آسٹریلیا نے جیتا۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Australia in New Zealand 1990"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2014