آسٹن رابرٹ لونان (15 جون 1851 – 9 اکتوبر 1926ء) [1] ایک آسٹریلوی کھلاڑی تھا جس نے 1871ء اور 1875ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے پانچ فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے [2] اور وکٹورین فٹ بال ایسوسی ایشن میں میلبورن فٹ بال کلب کے لیے آسٹریلوی رولز فٹ بال کھیلا۔

آسٹن لونان
ذاتی معلومات
مکمل نامآسٹن رابرٹ لونان
پیدائش11 جون 1851(1851-06-11)
ہوبارٹ, وان ڈائی مینزلینڈ
وفات9 اکتوبر 1926(1926-10-90) (عمر  75 سال)
چیلٹنہم، وکٹوریہ، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1870/71–1874/75وکٹوریہ
پہلا فرسٹ کلاس24 فروری 1871 وکٹوریہ  بمقابلہ  تسمانیہ
آخری فرسٹ کلاس5 مارچ 1875 وکٹوریہ  بمقابلہ  نیوساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 110
بیٹنگ اوسط 15.71
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 36
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 0–2
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 مئی 2015ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "1926 - Death of Austin Loughnan"۔ The Australasian (Melbourne, Vic)۔ 30 اکتوبر 1930۔ ص 35۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-25
  2. "Austin Loughnan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-03