آسکر رابرٹ مونٹگمری (پیدائش: 25 جون 1895ء) | (انتقال: 6 جون 1967ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1947ء میں ایک ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ۔ انگلینڈ میں کھڑے تھے۔ [1]

آسکر مونٹگمری
ذاتی معلومات
مکمل نامآسکر رابرٹ مونٹگمری
پیدائش25 جون 1895(1895-06-25)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
وفات6 جون 1967(1967-60-60) (عمر  71 سال)
آکلینڈ, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1947)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 6 جون 1967ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں 71 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Oscar Montgomery"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013 

مزید دیکھیے ترمیم