- 1654ء برطانیہ اور ڈنمارک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
- 1984ء مصر اور اردن کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط قائم ہوئے [1]
- 1961ء عراق کی جانب سے کویت کو عراق کا حصہ ہونے کا دعوی تاہم کویت نے انکار کر دیا [1]
- 1911ء اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 1974ء بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا یوم پیدائش [1]
تعطیلات و تہوار
ترميم
- 1991ء کروشیا اور سلوینیا نے یوگوسلاویہ سے آزادی کا اعلان کیا [1]