آشرم ہندی زبان (آشرم) سنسکرت (آشرما) مذہبی رشی منی کے رہنے کی جگہ ہوتی ہے۔ اسے خانقاہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ آشرم کا تصور ہندوستان کی تہذیب کا حصہ ہے۔

Sivananda Ashram , رشی کیش, the headquarters of Divine Life Society, founded by Sivananda Saraswati in 1936.
سابرمتی آشرم where موہن داس گاندھی stayed.