آصف اقبال (اماراتی کرکٹر)

آصف اقبال (پیدائش: 12 جنوری 1984ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] اس نے 16 نومبر 2015ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [2]

آصف اقبال
ذاتی معلومات
پیدائش (1984-01-12) 12 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
بہاولپور، پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 58)16 نومبر 2015  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ماخذ: Cricinfo، 23 جنوری 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Asif Iqbal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2015 
  2. "ICC World Cricket League Championship, 13th Match: United Arab Emirates v Hong Kong at Dubai (CA), Nov 16, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015