آغا سجاد کشور
پاکستانی اداکار
آغا کشور سجاد (1933ء _24 مئی 2022ء)، آغا کشور سجاد نے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے نام کمایا، انھوں نے پاکستان کے معروف ڈرامے ’وارث‘ میں بھی کام کیا۔ آغا سجاد کشور پاکستان فلم اور ڈراما کی ایک نامور شخصیت تھے، 60 سال اداکاری کے جوہر دکھائے۔[1]
فلمو گرافی
ترمیم- دل نادان (1965/ کردار شہریار)
- میرے محبوب
- ایک لمہ پیار کا
- جب جب پھول کھلے۔
- یہ زندگی کتنی حسین ہے
- دل تیرا دیوانہ
- صنم
- شہزادہ
- میرے ہمدم میرے دوست
- آدمی اور انسان
- کہیں اور چل
- کٹی پتنگ
- ابھی تو میں جوان ہوں
- خوبصورت
- تاج محل
- سیتا اور گیتا
- زنجیر
- اجنبی
- وقت نے کیا کیا
- کبھی کبھی
- چاند ستارے
- دو لفظوں کی کہانی
- سکندر اعظم
- شان
- خون اور پانی
- قدرت
اعزازات
ترمیمحکومت پاکستان کی جانب سے آغا سجاد کشور کو ان کی فنی خدمات پر تمغہ امتیاز بھی دیا گیا تھا۔[2]انھیں 2006ء میں ریڈیو پاکستان اور 2010ء میں نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے لائف ٹائم ایچیومنٹ کے ایوارڈ سے نوازا گیا[3]
وفات
ترمیم89 برس کی عمر میں 24 مئی 2022ء کو راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی گئی اور نزدیکی (شاہ دی ٹالیاں) قبرستان میں سپردِ خاک کیے گئے،[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://hamariweb.com/news/newsdetail.aspx?id=3509942
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 24 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2022
- ↑ https://gnnhd.tv/urdu/news/15246
- ↑ https://jang.com.pk/amp/1090242
- ↑ https://dailydunia.com/%D8%B3%DB%8C%D9%86%D8%A6%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%A2%D8%BA%D8%A7-%DA%A9%D8%B4%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%AC%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%DA%AF%D8%A6/[مردہ ربط]