24 مئی
22 مئی | 23 مئی | 24 مئی | 25 مئی | 26 مئی |
24 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (جمعہ) |
2023 (بدھ) |
2022 (منگل) |
2021 (پير) |
2020 (اتوار) |
2019 (جمعہ) |
2018 (جمعرات) |
2017 (بدھ) |
2016 (منگل) |
2015 (اتوار) |
واقعات
ترمیم- 1607ء - جیمز ٹاؤن، شمالی امریکا میں پہلی مستقل انگریزی کالونی کی بنیاد رکھی گئی۔
- 2000ء - جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا [1]
- 2014ء - یونان اور ترکی کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 324 افراد زخمی ہوئے۔
- 2019ء - سورت (بھارت) میں آگ لگنے سے بائیس طلباء کی موت ہوئی۔
- 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی [1]
ولادت
ترمیم- 1819ء - ملکہ وکٹوریہ، سلطنت برطانیہ کی ملکہ
- 1899ء - قاضی نذر الاسلام، بنگلہ دیش کا قومی شاعر
- 1911ء - نی وین، صدر میانمار
- 1946ء - تانسو چیلر، ترکی کی واحد خاتون اور بائیسویں وزیر اعظم
- 1954ء - بچندری پال، ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون
- 1961ء - عبداللہ عاریپوف، ازبکستان کے وزیر اعظم
- 1972ء - مایا ساندو، وزیر اعظم مالدووا
- 1990ء - شرمین علی، پاکستانی ماڈل اور اداکارہ
- 1994ء - ایملی ٹیمپل-ووڈ، امریکی خاتون ڈاکٹر اور ویکیپیڈیا صارف
وفات:
ترمیم- 1966ء - صادق محمد خان پنجم، ریاست بہاولپور کے آخری اور بارہویں نواب
- 2005ء - سعید خان رنگیلا، لیجنڈری پاکستانی اداکار ، گلوکار اور ہدایت کار
- 2019ء - ماری گیل مین، امریکا کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2023ء - ٹینا ٹرنر، امریکی نغمی نگار و اداکارہ
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم"