آغا سکندر
آغا سکندر (انگریزی: Agha Sikandar) ہ 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ماضی کے معروف اداکار آغا سلیم رضا کے فرزند اور مشہور فلمی اداکار اور گلوکار عنایت حسین بھٹی کے داماد تھے۔آغا سکندر نے اپنی فن کارانہ زندگی کا اغاز قنبر علی شاہ کے کھیل ایک ہی قائد سے کیا تھا تاہم انھیں اصل شہرت اور مقبولیت مشہور ڈراما سیریل [[وارث] سے حاصل ہوئی تھی۔ اور انہوں فلموں میں بھی مہمان کےطور پر آئے ۔ جیسے کہ فلم جٹ تے ڈوگر (1983ء) میں فلم شاہ بہرام (1985ء) ان کہ علاوہ کچھ اور فلموں جن میں ان کے منظر دیکھے، آغا سکندر لاہور میں مومن پورہ کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں، آغا سکندر 25 مئی 1993ء کو ٹیلی وژن، فلم اور تھیٹر کے معروف اداکار آغا سکندر لاہور میں وفات پاگئے۔
حوالہ جات
ترمیمپیش نظر صفحہ پاکستانی اداکار/اداکارہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |