آفاق احمد (کرکٹ کھلاڑی)

آفاق احمد (پیدائش 7 جنوری 1990) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیہے جو 2009 سے 2016 تک نیشنل بینک آف پاکستان اور پشاور کی کرکٹ ٹیموں کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے 39 فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور 135 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

آفاق احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامآفاق احمد
پیدائش (1990-01-07) 7 جنوری 1990 (عمر 34 برس)
مالاکنڈ، پاکستان
ماخذ: کرک انفو، 2 اکتوبر 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "آفاق احمد"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-02

بیرونی روابط

ترمیم