آفتاب ظفر (پیدائش:8 اپریل، 1937ء) ہندوستان کے شہر گرداسپور میں پیدا ہوئے۔ لقب مصور قائد۔ قائداعظم اور تحریک پاکستان کی شاہ کار تصویریں بنانے والے آفتاب ظفر نے لائن ورک اور رنگوں کے حسین امتزاج سے تاریخ اسلام، تحریک پاکستان اور قائداعظم کی تصاویر کو نئی زندگی دی اور انھیں شاہکار بنادیا۔

فائل:BinQasim.jpg
محمد بن قاسم کی فتح معروف مصور آفتاب ظفر کی نظر میں