گرداسپور

ہندوستانی پنجاب کا ایک شہر

گرداسپور بھارت کے صوبے مشرقی پنجاب میں ایک شہر ہے جو ضلع گرداسپور میں واقع ہے۔

شہر
Mechanical Block
Mechanical Block
ملکبھارت
ریاستپنجاب
ضلعضلع گرداسپور
رقبہ
 • کل1,369 کلومیٹر2 (529 میل مربع)
بلندی241 میل (791 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل75,549
 • کثافت649/کلومیٹر2 (1,680/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریپنجابی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز143521
گاڑی کی نمبر پلیٹPB 06
ویب سائٹgurdaspur.nic.in

گرداسپور کا رقبہ 1،369 مربع کیلومیٹر ہے اور 241 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

قومیں ترمیم

  • گادڑی (جٹ قبیلے) کا پرانا رہنے والا شہر گرداسپور ہے ــ یہ لوگ گرداسپور سے آکر سندھ میں بس گئے اور کچھ ابھی بھی گرداسپور میں ہی ہیں۔ یہاں کی مشہور قوم راجپوت سلاریہ/سلہریا ہے۔ــ[1]

مشہور شخصیات ترمیم

حضرت صوفی شاہ سراج الحق گرداسپوری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ

محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری گرداسپوری رحمۃ اللہ علیہ

صوفی نظام الدین قادری گرداسپوری رحمتہ اللہ علیہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. According to 1911 census, Gurdaspur district has a Gadri population of 555.