آفرین پری
آفرین خان پری پاکستان کی ایک فلمی اور اسٹیج اداکارہ ہے۔ آفرین خان نے زیادہ تر فلمیں مشہور اداکار ارباز خان کے ساتھ کی ہیں۔
آفرین خان پری | |
---|---|
آفرین پری
| |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، اسٹیج اداکارہ |
درستی - ترمیم ![]() |
اہم فلمیں ترمیم
- خیر دہ یار نشہ کے دے (2016ء)
- گنداگیری نہ منم (2016ء)
- غلام (2016ء)