آقوا مارچا
آقوا مارچا (انگریزی: Aqua Marcia) ((اطالوی: Acqua Marcia)) روم کے شہر کو سپلائی کرنے والے گیارہ آبراہوں میں سے ایک سب سے طویل ہے۔ یہ آبراہ 144-140 قبل مسیح کے درمیان رومی جمہوریہ کے دوران بنایا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر آقوا مارچا سے متعلق تصاویر