آق داش (انگریزی: Agdash،آذری: Ağdaş) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 1919ء تک اس کا نام عرش محل تھا۔ یہ 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 25 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ جون 1999ء میں زلزلہ سے تباہ ہو گیا مگر اب دوبارہ تعمیر ہو چکا ہے۔

آق داش
(آذربائیجانی میں: Ağdaş ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 1900  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان (30 اگست 1991–)
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ آقداش ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°39′00″N 47°29′00″E / 40.65°N 47.483333333333°E / 40.65; 47.483333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 40 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 29600 (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 587378  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

متعلقہ مضامین

ترمیم
  1.    "صفحہ آق داش في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)