آق کاووک مسجد (انگریزی: Akkavuk Mosque) آق کاووک، شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد 1902ء میں تعمیر کی گئی۔ مسجد کا رقبہ 132 مربع میٹر ہے اور اس میں 188 تمازیوں کی گنجائش ہے۔ [1]

آق کاووک مسجد
انتظامی تقسیم
ملک قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 35°10′47″N 33°21′52″E / 35.17972222°N 33.36444444°E / 35.17972222; 33.36444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lefkoşa'ya 3657 mümin aranıyor"۔ Haber Kıbrıs۔ 20 فروری 2011۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-09