اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، شاہ دانہ۔

اس کو انگریزی میں cherry اور اردو میں شاہ دانہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک گودے دار، یک گٹھلی کا حامل پھل ہے۔