شاہ دانہ
شاہ دانہ نامی لفظ اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں دو مختلف نباتات کے متبادل کے طور پر درج ملتا ہے اور اس دورنگی کی وجہ جو بھی ہو اردو ویکیپیڈیا پر ان کو نبانیاتی لحاظ سے الگ الگ نام سے رکھا گیا ہے۔ اس ابہام کی مثال کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں
- شاہ دانہ کے معنی برائے انگریزی میں Cherry کہلائے جانے والے پھل (توت) کے لیے دیکھیے آلو بالو۔
- شاہ دانہ کے معنی برائے بھنگ اور تخم بھنگ کا پودا (قنب ہندی) ملاحظہ کیجیے۔