بُـلندگو (فارسی: بُـلند یعنی اُونچا اور گویندہ سے گو یعنی بولنے والا. انگریزی: loud speaker) ایک ایسی اختراع جو برقی اشارات کو آواز میں تبدیل کرتی ہے۔

چھوٹے ریڈیو میں پایا جانے والا بلندگو

مزید دیکھیے

ترمیم