گیرائے سلسلہ شاہی

شاہی خاندان
(آل چنگیز سے رجوع مکرر)

گیرائے سلسلہ شاہی یا آل چنگیز (انگریزی: Giray dynasty / House of Giray) (کریمیائی تاتاری زبان: Geraylar, كرايلر‎; عثمانی ترکی زبان: آل جنكيز)، چنگیز/ترک خاندان تھے جنھوں نے 1431ء میں اپنی تشکیل سے لے کر 1783ء میں اس کے زوال تک خانان کریمیا میں حکومت کی۔ سلسلہ شاہی نے 1521ء اور 1550ء کے درمیان کئی خان خانیت قازان اور خانان استراخان پر بھی حکومت کی۔

گیرائے سلسلہ شاہی
House of Giray
مورث خاندانبورجگین
ملکخانان کریمیا
قیام1431 - حاجی اول گیرائے
القاب
تحلیلقاسم:
1512 -

استراخان:
1523, 1531, 1549 -

قازان:
1551 -

کریمیا:
1783 -

باجاق اردو:
1792 -

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:Navbox Canada