آندرس بحرنگ بریوک
اینڈرز برِیوِک (پیدائش: 13 فروری 1979ء) ناروینی جس نے 22 جولائی 2011ء کو ناروے قتل واقعہ میں شہرت پائی۔ اینڈرز قدامت پسند مسیحی، دائیں بازو رحجان اور مسلم مخالف خیالات رکھتا ہے۔ اوسلو سے 25 میل دور جزیرہ پر ناروے حکومتی جماعت کے لگائے گئے نوجوانوں کے لیے کیمپ میں سرگرمیوں سے بیزار ہو کر، پاسبان لباس پہنے، اس نے اپنی بندوق کا دہانہ کھول دیا۔ اس کارروائی میں 85 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔[14][15] بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اس نے اوسلو میں بم دھماکا کیا اور پھر کشتی پر بیٹھ کر جزیرہ پر پہنچا۔ پاسبان ڈیڑھ گھنٹہ بعد جزیرہ پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔[16]
آندرس بحرنگ بریوک | |
---|---|
(ناروی بوکمول میں: Anders Behring Breivik)،(ناروی بوکمول میں: Fjotolf Hansen)[1]،(ناروی میں: Anders Behring Breivik) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ناروی بوکمول میں: Anders Behring Breivik) |
پیدائش | 13 فروری 1979ء (45 سال)[2][3][4][5] اوسلو [6] |
رہائش | اوسلو |
شہریت | ناروے |
مذہب | پروٹسٹنٹ (Church of Norway)[7][8] |
عارضہ | نرگسی شخصیت کا مرض |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوسلو (2015–)[9] |
پیشہ | کارجو [10]، دہشت گرد ، سازشی نظریہ ساز |
پیشہ ورانہ زبان | ناروی [11] |
شعبۂ عمل | دہشت گردی [12] |
الزام و سزا | |
جرم | قتل ( فی: 24 اگست 2012)[10][13] دہشت گردی ( فی: 24 اگست 2012)[13][10] قتل ( فی: 24 اگست 2012)[10][13] دہشت گردی ( فی: 24 اگست 2012)[10][13] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 9 جون 2017 — Anders Behring Breivik har skiftet navn — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2022 — اقتباس: Massedrapsmannen har ifølge folkeregisteret skiftet navn til Fjotolf Hansen.
- ↑ Aftenposten - 24-07-2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2011 — Profile: Anders Behring Breivik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2024
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm5008063/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Anders_Behring_Breivik — بنام: Anders Behring Breivik
- ↑ تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2011 — Profile: Anders Behring Breivik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2024
- ↑
- ↑
- ↑ تاریخ اشاعت: 17 جولائی 2015 — Breivik får tilbud om studieplass ved Universitetet i Oslo
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 24 اگست 2012 — Her er hele dommen mot Anders Behring Breivik
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna2016932582 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna2016932582 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 24 اگست 2012 — https://lovdata.no/dokument/TRSTR/avgjorelse/toslo-2011-188627-24/KAPITTEL_6-2
- ↑ "Norway mourns twin attack victims"۔ بی بی سی۔ 23 جولائی 2011ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2011
- ↑ "فعل وحشیانہ مگر ضروری تھا: حملہ آور"۔ بی بی سی۔ 24 جولائی 2011ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2011
- ↑ "Unanswered questions in Norway terror attack"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 28 جولائی 2011ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2011
ویکی ذخائر پر آندرس بحرنگ بریوک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |