آندریس پیکو
آندریس پیکو (انگریزی: Andrés Pico) (نومبر 18, 1810 – فروری 14, 1876) ایک کیلیفورنیائی تھا جو ایک کامیاب کاشتکار بنا، میکسیکی-امریکی جنگ کے دوران سان پاسکول کی معرکہ آرائی میں لڑا اور 1847ء میں کیلیفورنیا کے لیے جنگ کے بعد کے تحفظات کے وعدوں پر بات چیت کی۔
آندریس پیکو | |
---|---|
(انگریزی میں: Andrés Pico) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 نومبر 1810ء [1] سان ڈیگو |
وفات | 14 فروری 1876ء (66 سال)[1] لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1848–1876) میکسیکو (1821–1848) نیا ہسپانیہ (1810–1821) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | میکسیکو ، ریاستہائے متحدہ امریکا |
لڑائیاں اور جنگیں | میکسیکی-امریکی جنگ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=picoandres — بنام: Andres Pico