آنسو بن گئے پھول 1969 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ستین بوس نے کی تھی۔ فلم میں اشوک کمار ، نروپا رائے ، پران ، دیب مکھرجی ، الکا ، بیئر سکوجا ، راج مہرا ، انوپ کمار اور ہیلن شامل ہیں۔ موسیقی لکشمی کانت پیارے لال کی ہے ۔ اس فلم کی کہانی اور ڈائیلاگ تاج بھوپالی اور گووند منیس نے لکھے۔ یہ فلم مراٹھی ڈراما اشروچی زالی پھولے کی کہانی پر مبنی ہے۔ [1]

آنسو بن گئے پھول
Poster
ہدایت کارستین بوس
تحریروسنت کینکر
ستارےدیب مکھرجی
الکا
اشوک کمار
پران
موسیقیلکشمی کانت پیارے لال
تاریخ نمائش
1969
ملکبھارت
زبانہندی

نغمات ترمیم

نغمہ گلوکار
"الیکشن میں مالک کے لڑکے کھڑے" کشور کمار
"یہ دل سدا دھڑکے کیا" کشور کمار
"جانے کیساہے میرا دیوانہ" کشور کمار ، آشا بھوسلے
"مہربان محبوب دلبر جان من" آشا بھوسلے
"اوہ اوہ سنو تو جانی" آشا بھوسلے

ایوارڈ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم