صوبہ آنگ تھونگ
(آنگ تھونگ صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ آنگ تھونگ (Ang Thong Province) ((تائی لو: อ่างทอง)، تلفظ [ʔà:ŋ tʰɔ̄:ŋ]) تھائی لینڈ کے وسطی صوبوں (چانگوات) میں سے ایک ہے۔ نام کا مطلب "سنہری پیالا" ہے جس کی وجہ چاول کی کھیتوں کی سے خوش حالی کا مرکز ہونا ہے۔
อ่างทอง | |
---|---|
صوبہ | |
تھائی لینڈ میں صوبہ آنگ تھونگ | |
ملک | تھائی لینڈ |
دار الحکومت | آنگ تھونگ |
حکومت | |
• گورنر | ویساوا ساسیسامیت (اکتوبر 2009) |
رقبہ | |
• کل | 968.4 کلومیٹر2 (373.9 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اکہترواں |
آبادی (2011) | |
• کل | 284,061 |
• درجہ | سرسٹھواں |
• کثافت | 290/کلومیٹر2 (760/میل مربع) |
• کثافت درجہ | بارہواں |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TH |
ہمسایہ صوبے (شمالی گھڑی وار سے ) سنگ بوری, لوپبوری, پھرا ناکھون سی ایوتتھایا اور سنگ بوری ہیں۔