وسطی تھائی لینڈ
وسطی تھائی لینڈ (Central Thailand) تھائی لینڈ کا ایک علاقے ہے جو وسطی میدانی علاقے پر مشتمل ہے۔ وسطی تھائی لینڈ میںتھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک بھی شامل ہے جو ملک کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ ہے۔
انتظامیہ
ترمیمچار علاقے نظام
ترمیمچار علاقے نظام کے طور پر وسطی تھائی لینڈ کو 26 صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]
- بنکاک عظمی: بینکاک, ناکھون پاتھوم, نونتھابوری, پاتھاوم تھانی, ساموت پراکان, ساموت ساکھون
- ذیلی وسطی تھائی لینڈ علاقہ: آنگ تھونگ, پھرا ناکھون سی ایوتتھایا, چائنات, لوپبوری, ناکھون نایوک, سارابوری, سنگ بوری
- مغربی تھائی لینڈ علاقہ: کانچانابوری, پھتچابوری, پراچواپ کھیری کھان, راتچابوری, ساموت سونگکھرام, سوپھان بوری
- مشرقی تھائی لینڈ علاقہ: چاچوئنگساو, چانتھابوری, چونبوری, رایونگ, پراچنبوری, سا کائو, ترات
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر وسطی تھائی لینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ List according to Wolf Donner, Thailand, ISBN 3-534-02779-5