آنہ
آنہ غیر منقسم ہندوستان اور تقسیم ہند کے کئی سالوں بعد تک بھارت اور پاکستان میں رائج رہنے والے ایک سکے کا نام ہے۔
تقسیم ہند کے بعد پاکستانی آنہ
ترمیمپاکستان منٹ میں 1948ء میں ایک روپیہ، 8 آنے، 4 آنے، 2 آنے اور ایک آنے کے سکوں کا بننا شروع ہوا۔ اس وقت روپیہ 64 پیسے کا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "سکے سے کریڈٹ کارڈ تک قسط 2 - Shariah and Business weekly magazine in karachi pakistan شریعہ اینڈ بزنس sharia and business"۔ 2016-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-28